8 اکتوبر، 2015، 1:13 PM

پوتین اور السیسی کی ٹیلیفون پر گفتگو

پوتین اور السیسی کی ٹیلیفون پر گفتگو

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین نے دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے مصر نے سعودی عرب کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کے خلاف روسی کارروائی استقبال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین نے دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے مصر نے سعودی عرب کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کے خلاف روسی کارروائی استقبال کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس گفتگو میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔مصری صدر السیسی نے دہشت گردی کے خلاف روسی اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی حمایت کی ضرورت ہے۔

News ID 1858704

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha